رمضان کے لیے آل انڈیا علماءبورڈ کی اپیل  م


ضان میں روز ہ داروں کی دُعا ئیں قبول ہوتی ہیں، ہر روز ہ رار کوروانہ وائرس کے ختم اور زق کی برکت کی دعا ضرور کرے، مفتی مدثر خان قادری 
آگرہ،آل انڈیا علماءبورڈ کے قومی صدر مفتی مدثر خان قادری نے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر فی الحال 3مئی تک پورے ملک میں لاک ڈاﺅن ہے ، اس درمیان 24یا 25اپریل سے ماہ رمضان شروع ہونے والا ہے ، علماءپورڈ تمام مسلمانونِ ہندسے اپیل کرتا ہے کہ اس پاک مہینے میں چند باتوں کا خیال رکھیں ،لاک ڈاﺅن کا ہر مسلمان ماہ رمضان میں بھی سختی کے ساتھ پابندرہے، گھروں سے باہر نہ نکلیںمعاشرتی فاصلہ ( آپس میں ایک ایک میٹر کی دوری ) بناکر رہیں، غیر اخلاقی کوئی کام نہ کریں، 
تروایح کی نماز گھروں پر ہی ادا کریں، 
محلہ کے لوگ کسی کے گھر میں جمع ہو کر تروایح کی نماز ادا نہ کریں ، صرف اپنے ہی گھر کے لوگوں کے ساتھ نماز ترواویح یا دیگر نمازیںجمارت سے ادا کریں، شرط کہ گھر میں کوئی لائق امام ہو ، ورنہ الگ الگ پڈھیں،
 مسجد وں میں اُتنے ہی لوگ نماز اداکریں جس کی اجازت پولیس انتظامیہ سے ملی ہو، 
صاحبِ حیثیت حضرات غیریبوں کی امدا کرتے وقت اُنکی عزتِ نفس کا بھی خیال رکھیں ،
 خرید فروخت کرنے میں حکومت کی طرف سے جاری قوانین کی مکمل پابندی کریں،
مضان میں روز ہ راروں کی دُعا ئیں قبول ہوتی ہیں، ہر روز ہ رار کوروانہ وائرس کے ختم اور زق کی برکت کی دعا ضرور کرے ، 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی