پروفیسر اشہر قدیر، شعبہ کلیات کے چیئرمین مقرر

 



علی گڑھ، : پروفیسر اشہر قدیر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبہ ¿ کلّیات (فیکلٹی آف یونانی میڈیسن) کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار 15اپریل 2020 سے آئندہ تین برس تک رہے گی۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی