شعبہ نفسیات کی جانب سے دماغی صحت کے لئے ٹیلی کاونسلنگ ہیلپ لائن کا آغاز

 



علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبہ ¿ نفسیات نے کووِڈ-19 کے باعث نفسیاتی اور دماغی الجھن و پریشانی کا شکار ہونے والے افراد کے لئے ایک ویب پیج ”وی کیئر“ کے نام سے شروع کیا ہے تاکہ انھیں ٹیلی فون کے ذریعہ دماغی صحت کے سلسلہ میں مدد فراہم کی جاسکے۔ 
 شعبہ ¿ نفسیات کی چیئرپرسن پروفیسر رومانہ این صدیقی نے بتایا کہ سوشل ڈسٹینسنگ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ٹیلی-کاو ¿نسلنگ کی مذکورہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر یہ ویب پیج دستیاب ہے جہاں جاکر ہر عمر اور طبقہ کے افراد مدد حاصل کرسکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی