علی گڑھ : پروفیسر شاداب احمد خاں کو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کمیونٹی میڈیسن شعبہ کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار 12مئی 2020 سے آئندہ تین برس کے لئے ہوگی۔