ہوم نئے سربراہ کی تقرری byMISBAH MASEEH FAROOQUI -مئی 02, 2020 0 علی گڑھ، : ڈاکٹر محمد معصوم رضا کو کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے لائبرےری اےنڈ انفارمےشن سائنس شعبہ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار 3 مئی 2020 سے شروع ہوگی۔ Facebook Twitter