آگرہ حادثہ پر یوگی نے کیا رنج کا اظہار



وزیر اعلیٰ نے آگرہ میں کنویں کی صفائی کے دوران زہر آلودگیس کے اخراج سے لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
مہلوکین کے لواحقین کے لئے 02-02 لاکھ روپئے کی امدادکا اعلان
لکھنو 
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آگرہ ضلع میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے اخراج سے لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مہلوکین کے لواحقین کے لئے 02-02 لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مہلوکین کے سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ضلع انتظامیہ کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ اگر اس واقعے میں کوئی بھی زخمی ہوا ہے تواس کے علاج کے لئے معقول بندوبست کیا جائے


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی