ذی قعدہ کا چاند ہوگیا : مولانا خالد رشید 


 


  مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، قاضی شہر مولانا خالد رشید فرنگی محلی امام عیدگاہ لکھنو ¿ نے ا علان کیا ہے کہ آج ۹۲شوال المکرم۱۴۴۱ھ مطابق۲۲جون۰۲۰۲ئ کوذی قعدہ کا چاند ہوگیا ہے۔
  لہٰذا یکم ذی قعدہ۱۴۴۱ھ۳۲جون۰۲۰۲ ئکو ہوگی۔ان شاءاﷲ۔


جدید تر اس سے پرانی