ضلع سطح پر تشکیل راحت آفات دستہ میں  ضلع باغبانی افسرانسپرنٹنڈنٹ سرکاری باغبانی کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

 



اترپردیش حکومت نے محکمہ ¿ باغبانی کے پروگراموں میں تیزی لانے اور ضلع سطح پر تشکیل شدہ راحت آفات دستہ میں ضلع باغبانی افسرسپرنٹنڈنٹ سرکاری باغبانی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں حکم نامہ پرنسپل سکریٹری باغبانی بی ایل مینا کے ذریعہ جاری کیا گیا۔ جاری حکم نامہ میں تمام ضلع مجسٹریٹوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ضلع سطح پر چیف ڈیولپمنٹ افسر کی صدارت میں تشکیل آفات راحت دستہ میں ضلع باغبانی افسرسپرنٹنڈنٹ سرکاری باغبانی کو بھی شامل کیا جائے۔ اس سے محکمہ ¿ باغبانی کے وسائل کو روک تھام، بچاو ¿ اور بیداری پیدا کرنے والے کاموں کا بہتر طریقہ سے استعمال ہو سکے گا۔ ساتھ ہی آفات راحت کے دورارن ان کی خدمات کو بہتر طریقہ سے استعمال ہو سکے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی