نشیلی اشیاءکے منفی اثرات کو ظاہر کرتے ہوئے پوسٹر اور سبق آموز سلوگن مقابلہ کا انعقاد

 




محکمہ ¿ نشہ بندی لکھنو ¿ کے ذریعہ مورخہ 26جون 2020کو بین الاقوامی نشہ آور مخالف یوم کے موقع پر شراب نوشی اور دیگر نشیلی اشیاءکے استعمال سے ہونے والے منفی اثرات کو ظاہر کرنے والے پوسٹر اور نشہ مخالف سبق آموز اور پیغام بخش سلوگن مقابلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس دونوں مقابلوں میں امیدواروں کو اپنے گھر سے ہی شرکت کرنی ہوگی، جس میں 15سے22عمر کے عالب علم حصّہ لے سکتے ہیں۔ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی معلومات جناب راج نارائن ڈپٹی علاقائی نشہ بندی اور سماجی بہبود افسر، لکھنو ¿ موبائل اور واٹس ایپ نمبر-8176084275 پر رابطہ کر سکتے ہیں اور بنائے گئے پوسٹر اور سلوگن اپنے نا، پتا، عمر اور موبائل نمبر سمیت مورخہ 27جون 2020تک مذکورہ بالا اور ای-میل jalaj1972@gmail.com پر ارسال کریں۔محکمہ کے ذریعہ مقابلے میں کامیاب امیدواروںکو توسیفی سند اور انعام بھی دیا جائےگا، جس کی اطلاع امیدوار کے ذریعہ فراہم کرائے گئے موبائل نمبر پر دی جائےگی۔


جدید تر اس سے پرانی