انر ویل کلب نے تقسیم کے جوتے

 















    
 



 

 

 




 

 

 







لکھنو میں جمعرات کو انر وہیل کلب لکھنؤ نے ایلن کوپر کے تعاون سے چارباغ ریلوے اسٹیشن پر ضرورت مند اور غریب مزدوروں کی مدد کے لئے ایک مشترکہ پروگرام کیا۔ جس کو اسٹیشن کے ماسٹر این آر او, جی آر پی کے تعاون سے مزدور اسپیشل ٹرین پر چارباغ ریلوے اسٹیشن پر مدد فراہم کی گئی۔  تقریب میں  - ماسک ، جوتے, بیگ  افراد کو سینیٹری پبڈ تقسیم کیا گیا۔





ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی