اترپردیش حکومت نے ریاست کے آوارہ گﺅ نسل کے رکھ-رکھاو ¿ کےلئے رواں مالیاتی سال میں تیری قسط کے طور پر 15کروڑ روپئے کی رقم منظور کی ہے۔ اس رقم کا استعمالخرچ گﺅ نسل کےلئے گﺅ شالاو ¿ں کا قیام، اس کو چلانے نیز محفوظ گﺅ نسل کے گزربسر میںکیا جائےگا۔
محکمہ ¿ مویشی پروری کے ذریعہ اس ضمن میں سرکاری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈائرکٹر ، انتظامیہ اور ترقیات محکمہ ¿ مویشی پروری کو ضروری ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ منظور رقم کا الاٹمنتقلی ضلعوں کو ضابطہ کے مطابق ان کے ذریعہ موصول مطالبات کے مطابق ضابطہ کے حساب سے کیا جائےگا اور الاٹ رقم کا استعمال زیادہ سے زیادہ 30روپئے یومیہ فی گﺅ نسل کی شرح سے کیا جائےگا۔