کثیر مقصدی تعلیمی ہب اسکیم کے تحت 12اقلیتی اکثریت والے اضلاع میں 21ماڈل انٹر کالج کے تعمیراتی کاموں کو مکمل کرانے کےلئے حکومت کی جانب سے دوسری قسط جاری
-لکھنو ¿: ۸۲ جولائی ۰۲۰۲ئ
ریاست میں کثیر مقصدی تعلیمی ہب(ماڈل انٹر کالج) اسکیم کے تحت 12اقلیتی اکثریت والے اضلاع میں 21ماڈل کالج کے تعمیر اتی کاموں کو پورا کرنے کےلئے حکومت کی جانب سے دوسری قسط جاری کی جا چکی ہے۔ تعمیراتی کام تیزی سے کرائے جا رہے ہیں۔ موجودہ حکومت کے ذریعہ تعلیم کے تئیں پرعزمیت کے چلتے ان انٹر کالجوں کے تعمیراتی کاموں کو پورا کرائے جانے کےلئے دوسری قسط کی رقم کا مطالبہ ان کے ذریعہ کیے جانے پر فراہم کرائی گئی۔
یہ اطلاع اقلیتی بہبود اور اوقاف محکمہ کے ذریعہ فراہم کرائی گئی ہے۔ ریاستی حکومت اقلیتی اکثریتی اضلاع میں تعلیم کی توسیع اور درس وتدریسی سرگرمیوں کو بڑے پیمانے پر کرنے کےلئے پرعزم ہے اور اسی سمت میں ماڈل انٹر کالج کے تعمیر اتی کاموں کو تیزی سے پورا کرایا جا رہا ہے۔