وزیراعلیٰ نے شاہجہاں پور میں دیوار گرنے سے 5 افراد کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا


 

متاثرہ کنبہ کو 04 لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

  لکھنو ¿:17 جولائی2020
 اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شاہجہان پور ضلع میں دیوار گرنے کے حادثے میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوارلواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے متاثرہ کنبہ کو وزیراعلیٰ متاثرین راحت فنڈ سے 04 لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے اور اس حادثے میں زخمی بچوں کو مناسب علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی