اردواکاوی میں ریڈیوجا کی اور یڈ و ٹیکنالوجی کا کورس شروع


 اردو اکادمی کے زیرانتظام اردو اس کی نیکیشن اینڈ میڈیا سینٹ میں مختلف کورس چلائے جار ہے ہیں ریڈیوجا کی ور یڈ و ٹیکنالوی سیمانی ٹفکیٹ کورس بہت کامیاب رہا لیکن موجودہ حالات کے مدنظر مارچ، کام التوا میں رہے۔ اب اکادی نے آن لائن کورس شروع کرنے کے انتظامات کئے ہیں جس کے لئے شروع ہوگیا ہے۔ ریڈیوجا کی در یڈ یوٹیکنالوجی سہ ماہی اردواکاوی میڈیا سینٹ میں ریڈیوجا کی اور یڈ و ٹیکنالوجی کا کورس شروع لکھنؤ:۲۳ جولائی، اتر پردیش اردو اکادمی کے زیرانتظام اردو اس کی نیکیشن اینڈ میڈیا سینٹ میں مختلف کورس چلائے جار ہے ہیں جن میں ریڈیوجا کی ور یڈ و ٹیکنالوی سیمانی ٹفکیٹ کورس بہت کامیاب رہا لیکن موجودہ حالات کے مدنظر مارچ، ۲۰۲۰ء سے ترین کام التوا میں رہے۔ اب اکادی نے آن لائن کورس شروع کرنے کے انتظامات کئے ہیں جس کے لئے داخلہ کاعمل شروع ہوگیا ہے۔ ریڈیوجا کی در یڈ یوٹیکنالوجی سہ ماہی سٹیفکیٹ کورس اس ماہ کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا۔ اکا دہی کے سکریٹری الیں- رضوان نے بتایا کہ آن لائن کورس اس نقط نظر سے بہت سودمند ہے کہ کورس سے متعلق مواد جیسے سافٹ ویر ، ویڈیو، نوٹس وغیرہ امیدواروں کوآن لائن دستیاب کرائے جائیں گے جو کہ مستقبل میں بھی ان کے کام آسکیں۔ اس کے علاوہ اردو زبان میں مہارت، حاضر جوابی ، اظہار خیالات، زبان و بیان بھی اہم موضوع پر جامع تربیت دی جائے گی ۔ داخلہ اور کورس سے تعلق تمام تر مل آن لائن ہی انجام پائے گا۔ کسی بھی امیدوار کو ذاتی طور پرا کادی حاضر ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ خاص طور سے انہوں نے بتایا کہ کورس بھی کے لئے نافع ہے کیونکہ اس کے توسط سے فن کی ترسیل و مظاہرہ کو فروغ ملتا ہے۔ داخلہ کے واسطے میڈیا سینٹر کے کوآرڈینیٹ سے فون نمبر 8417989817 پر رابط کر کے تفصیلی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی