جانےں اے ایم یو طلبہ کو کیوں جاری کی وجہ بتاو نوٹس 


علی گڑھ: سوشل میڈیا پر ایک طالبہ کو مبینہ طور پر حجاب پہننے کے لئے مجبور کرنے اور ہراساں کئے جانے کے تنازعہ کے سلسلہ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)نے واضح کیا ہے کہ یونیورسٹی میں طالبات کے لئے کوئی ڈریس کوڈ نافذ نہیں ہے۔ 
 اے ایم یو ترجمان پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا کہ کیمپس میں کوئی ڈریس کوڈ نہیں ہے۔ انھوں نے کہاکہ جہاں تک اس تنازعہ کا تعلق ہے یونیورسٹی اس طرح کے تنازعہ اور نازیبا تبصرے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے طالب علم کو یونیورسٹی پراکٹر کی جانب سے وجہ بتاو ¿ نوٹس جاری کیا جارہا ہے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی