ہوم سائنس شعبہ مےں نئی سربراہ کی تقرری

 



علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہوم سائنس شعبہ مےں پروفےسر فرزانہ علیم کو شعبہ کی نئی سربراہ مقرر کےا گےا ہے۔ ان کی تقرری 31جولائی 2020سے آئندہ تین سال کے لےے کی گئی ہے۔


باجرہ کی فصل کی نیلامی 5اگست کو ہوگی
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے لینڈ اینڈ گارڈن شعبہ میں 50 بیگھہ باجرہ کی فصل کی نیلامی بدھ 5اگست 2020ءکو دوپہر 12:30 بجے ہوگی۔ خواہشمند افراد موقع پر آکر بولی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ انھیں بولی سے ایک گھنٹے قبل دس ہزار روپئے بطور ضمانت جمع کرنے ہوں گے۔ نیلامی منظور ہونے کے بعد ٹھیکیدار کو بولی کی 50فیصد رقم فوراً جمع کرنی ہوگی اور بقیہ 50فیصد رقم فصل کٹنے سے پہلے تک ہر حال میں جمع کرنی ہوگی۔ 
 نیلامی کے دوران کورونا وائرس سے بچاو ¿ کے لئے حکومت ہند کی رہنما ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور پوری نیلامی کارروائی کی ویڈیو گرافی کرائی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے لینڈ اینڈ گارڈن شعبہ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی