علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف میڈیسن کے ڈین پروفیسر راکیش مہیشوری کو سینیارٹی کی بنیاد پر یونیورسٹی کی ایکزیکیٹو کونسل کا ممبر بنایا گیا ہے۔ ان کی مدت کار ڈین کے عہدے پر برقرار رہنے تک ہوگی۔
اے ایم یو ایکزیکیٹیو کونسل کی خصوصی آن لائن میٹنگ 29جولائی کو
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ایکزیکیٹیو کونسل کی خصوصی میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بدھ 29جولائی کو دوپہر بارہ بجے ہوگی۔