ہوم گارڈس کے جوانوں کو تحفہ



کورونا ڈیوٹی میں لگے ہوم گارڈس رضاکاروںکو یومیہ 100روپئے کھانہ بھتہ دیا جائےگا
اترپردیش حکومت نے کورونا ڈیوٹی میں لگے ہوم گارڈس رضاکاروں کو ڈیوٹی پر جانے کے دورارن ڈیوٹی بھتہ کے علاوہ 100.00روپئے یومیہ فی ہوم گارڈ کھانہ بھتہ دئے جانے کا فیصلہ کیاہے۔
یہ اطلاع ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم گارڈس، جناب انل کمار نے دی ہے۔ انہوںنے بتایاکہ کورونا ڈیوٹی میں لگے ہوم گارڈس رضاکاروں کو ایک ضلع سے دوسرے ضلع اور ایک ریاست سے دوسری ریاست میں ڈیوٹی بھتہ کے علاوہ 100روپئے یومیہ کھانہ بھتہ فی ہوم گارڈ دئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی