عیدالاضحی کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا جائے



تمام مسلمانوں سے مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کی اپیل


لکھنو ¿۔ مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، امام عیدگاہ لکھنو ¿مولانا خالد رشید فرنگی محلی قاضی شہرنے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ۱۲جولائی۰۲۰۲ء بروز منگل کوعید الاضحی کے چاند دیکھنے کا اہتمام کریں۔چاند دیکھ کر حسب معمول قدیم کمیٹی کے صدر کو شہادتیں دیں یا اس سلسلے میں درج ذیل موبائل نمبروں پر رابطہ کریں :
94150-23970, 93359-29670, 94151-02947, 98393-13602, 98899-11119, 98391-32548, 7376952721, 9935719012, 9369941800


 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی