محکمہ رہائش کے ذریعہ جائیداد کی واجبات کے بارے میں ضروری ہدایات جاری

 




-لکھنو ¿
اتر پر دیش محکمہ رہائش اور شہری منصو بہ بندی کے ذریعہ کووڈ 19-کے نظریہ سے اتر پر دیش رہائش اور ترقیاتی بورڈ ، ترقیاتی اقتدار اور خصوصی علاقائی ترقیات اتھارٹی کی جائیدار کے مقابلہ واجبات کے ضمن میں ضروری ہدایات جاری کی گئی ہے ۔
اس ضمن میں محکمہ رہائش اور شہری منصوبہ بندی کے پرنسپل سکریٹری جناب دیپک کمار نے ضروری حکم نامہ 15جولائی 2020کو جاری کیا ہے ۔ انہوں نے اتر پر دیش رہائش اور شہری منصو بہ بندی کے رہائش کمشنر ، تمام اتھارٹیوںکے ڈپٹی چیئر مین نیز خصوصی علاقائی ترقیات اتھارٹی کے صدر ضلع مجسٹریٹوں کو جائیداد کے مقابلہ واجبات کے لیے انتظامیہ کے ذریعہ کیے گئے فیصلہ کی تعمیل میں مو ثر عمل در آمدیقینی بنا نے کی ہدایت دی ہے ۔
پر نسپل سکریٹری رہائش کے مطابق واجبات پر یکم ما رچ 2020سے 31اگست 2020تک کی مدت کے لیے کوئی سودنافذ نہیں کیا جائے گا۔بشرطیکہ واجبات 30ستمبر 2020تک جمع کر دیئے جائے ۔
پر نسپل سکریٹری کے مطابق کسی بھی طرح کا Concession یا Change in terms and condition of agreement نہیں مانا جائے ۔ قبل سے نا فذ terms and condition of agreementحسب سابق رہیں گے ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی