شجرکاری مہم

 



علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف لائف سائنسز نے ایک شجرکاری مہم چلائی جس میں ڈین دفتر کے احاطہ میں مختلف پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ڈین پروفیسر وسیم احمد کے ہمراہ پروفیسر قیوم حسین، پروفیسر ذکی انور صدیقی اور پروفیسر محمد تابش نے پودے لگائے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی