مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلے ۔14 ستمبر آخری تاریخ


حیدرآباد، 31 اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) ، حیدرآباد میں داخلے جاری ہیں۔ ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل آئی ٹی آئی کے بموجب ڈرافٹسمین سیول، میکانک (ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ)، الیکٹریشین، الیکٹرانک میکانک اور پلمبنگ جیسے روزگار پر مبنی کورسز میں داخلے کے لیے درخواست فارمس 14ستمبر 2020 تک داخل کرسکتے ہےں۔امیدوارکو یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر اپنا رجسٹریشن کروانا ہوگا اور ٹریڈس کی ترجیح کے تسلسل میں اپنی درخواستیں آن لائن داخل کرنی ہوںگی۔ تمام اصل سرٹیفکیٹس کی اسکان کاپی بھی یونیورسٹی ویب سائٹ پر اپلوڈکرنی ہوگی۔
تمام درخواست گذاروںکو چاہیے کہ دسویں سطح پر اردو بطور مضمونزبانذریعہ تعلیم کامیاب کرچکے ہوں۔ کورس کے لیے درکار اعلی ترین قابلیت اگر 8ویں کامیاب ہوں تب درخواست گذارکو چاہیے کہ اردو بطور مضمونزبانذریعہ تعلیم 8ویں کامیاب کرچکے ہوں۔ تمام پروگرامس کا ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ داخلہ 



ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی