کووڈ 19کے بڑھتے خطرہ کے پےش نظر اے اےم ےو طلبہ ابھی علی گڑھ واپسی کا منصوبہ نہ بنائےں

 



علی گڑھ،: علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی نے اپنے تمام طلبہ سے اپیل کی ہے کہ کووڈ 19کے بڑھتے خطرے کے پےش نظر وہ ےونیورسٹی مےں واپسی کے لئے ابھی سفر نہ کرےں جب تک کہ اس سلسلے مےں انہےں باضابطہ ےونیورسٹی کیی جانب سے اس سلسلے مےں کوئیواضح ہداےت موصول نہ ہو۔
 اے اےم ےو رجسٹرار مسٹر عبد الحمید، آئی پی اےس، کے دستخط سے جاری اےک اعلانےہ مےں کہا گےا ہے کہ سبھی طلبہ و طالبات ابھی آن لائن تدریس وتعلیم کا طریقہ ہی اختےار کرےں اور ےونیورسٹی اور کنٹرولر کی وےب سائٹ پر ےونیورسٹی کھلنے سے متعلق ہداےات کے لئے نظر رکھےں۔ اس کے بعد ہی اپنی واپسی کا منصوبہ بنائےں۔
علی گڑھ،: علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کے شعبہ ¿ سےاسےات مےں ریسرچ اسکالر اور 2018-19مےں اے اےم ےو اسٹوڈنٹس ےونےن کے انتخابات مےں عہدہ صدارت کے امیدوار رہ چکے مسٹر مبشر حسےن شاہ کا دل کا دورہ پڑنے سے اننت ناگ، کشمیر کے بجبہارہ علاقے مےں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گےا۔ 
 مسٹر شاہ کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفےسر طارق منصور نے ان کے اہل خاندان سے ےگانگت کا اظہار کےا اور اس غم کے موقع پر ان کے لےے صبر کی دعا کی۔


 



جدید تر اس سے پرانی