”راحت اندوری :فن اورشخصیت‘ ‘ویبنار23اگست کو

 



زیر اہتمام ہندی اردو ساہتیہ ایوارڈ کمیٹی،سدریٰ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرسوسائٹی اورمسیحا اردو سوسائٹی
 لکھنو ¿،ہندی اردو ساہتیہ ایوارڈ کمیٹی،سدریٰ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرسوسائٹی اورمسیحا اردو سوسائٹی کی جانب سے 23اگست بروزاتواربوقت ۴ سے ۶ بجے شام آن لائن خصوصی ویبنارپروگرام ”راحت اندوری :فن اورشخصیت“منعقدکیا جارہاہے۔ویبنار کی صدارت جناب حسن کمال(ممبئی) کریں گے اورمہمان خصوصی محمدصبیح بخاری(سرپرست،بزم صدف،دوحہ قطر) شرکت فرمائیں گے۔بطور مہمانان اعزازی:شہاب الدین احمد(دوحہ، قطر) ڈاکٹر زبیر فاروقی (دوبئی) قیصر وجدی(کراچی) عباس تابش(لاہور)شریک ہوں گے۔ ویبنار کی نظامت شاعرحسن کاظمی کریں گے۔خصوصی مقررین میںپروفیسر شافع قدوائی(علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)پروفیسر ارتضیٰ کریم،دہلی(دہلی یونیورسٹی)ڈاکٹر انیس انصاری،جوہر کانپوری، شبینہ ادیب،سردارچرن سنگھ بشر،ڈاکٹر انجم بارہ بنکوی،سنجے مشرا شوق ،ڈاکٹر سلطان شاکر ہاشمی،منیش شکلا،فریاد بہادر ،سہیل کاکوروی، شبنم علی (اجین)،ڈاکٹر احتشام احمد خان ،ڈاکٹر ارشادبیاروی،معراج حیدر،ایس این لال،رفیع احمد شریں ہوں گے۔پروگرام کے کنوینر اطہر نبی ایڈوکیٹ ، اورکوکنوینرڈاکٹر مسیح الدین خان،کوآرڈینٹرضیاءاللہ صدیقی اورکوکوآرڈینٹر ڈاکٹریاسر جمال رہیں گے۔مذکورہ اطلاع پروگرام کے کنوینراطہرنبی ایڈوکیٹ نے میڈیا کو دی ہے۔کوآرڈینٹرضیاءاللہ صدیقی نے بتاےا کہ ویبنار وقت مقررہ پر شروع ہوگا اور ویبنار سے منسلک ہونے کیلئے ویبنارکی زوم آئی ڈی: 8107800312ہے اور پاس ورڈziya@123ہے۔


 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی