پروفیسر سید سہیل امین ، شعبہ امراض جِلد کے چیئرمین مقرر


 
علی گڑھ، : پروفیسر سید سہیل امین کو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبہ ¿ امراضِ جِلد (ڈرماٹولوجی) کا ایک بار پھر چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار تین برس ہوگی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی