ارشد اقبال کو بیسٹ ریسرچ ایوارڈ سے نوازا گیا



علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے خلیق احمد نظامی سنٹر برائے قرآنی علوم میں کمپیوٹر سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر مسٹر ارشد اقبال کو مشین لرننگ اور امیج پروسیسنگ کے میدان میں ان کی تحقیق اور حصولیابی کا اعتراف کرتے ہوئے ”سائی فیکس“ کمپنی نے بیسٹ ریسرچ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ مسٹر ارشد اقبال کمپیوٹر سائنس شعبہ میں ڈاکٹر عاصم ظفر کی نگرانی میں استاد امیدوار کے طور پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی