پروفیسر رفیع الدین اے ایم یو ایکزیکیٹیو کونسل اور پروفیسر غزالہ پروین اکیڈمک کونسل کی رکن مقرر


علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے محمد حبیب ہال کے پرووسٹ پروفیسر رفیع الدین کو سب سے سینئر پرووسٹ ہونے کی بنیاد پر اے ایم یو ایکزیکیٹیو کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح بی بی فاطمہ ہال کی پرووسٹ پروفیسر غزالہ پروین کو سینیارٹی کی بنیاد پر دو برس کے لئے اکیڈمک کونسل کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔


پروفیسر محمد علی جوہر شعبہ ¿ اردو کے اگلے صدر ہوں گے



علی گڑھ،: پروفیسر محمد علی جوہر آئندہ 10اگست سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبہ ¿ اردو کے سربراہ کے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ان کی مدت کار تین برس ہوگی۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی