اے اےم ےو استاذ نے بےن الاقوامی کانفرنس مےں پےپر پےش کےا



علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج مےںکامرس کے استاذ پروفےسر بابو بخش منصوری نے کے بی سی نارتھ مہاراشٹر ےونیورسٹی، جلگاﺅں کے ڈی ڈی اےن بھولے کالج، بھساول کے زےر اہتمام منعقدہ آن لائن بےن موضوعی بےن الاقوامی کانفرنس مےں حصہ لےا اور اپنا مقالہ پےش کےا۔
 ”پوسٹ کووڈ صورت حال مےں ہندوستانی معیشت کو درپےش چنوتےاں موجوع پر منعقدہ اس کانفرنس مےں خطاب کرتے ہوئے پروفےسر منصوری نے کہا کہ کووڈ ۹۱ نے ہندوستانی اور عالمی معیشت کو سخت نقصان پہنچائے ہےں لےکن ہندوستانی وزیر اعظم کے ذریعہ شروع کئے گئے آتم نربھر بھارت پروگرام اور پردھان متری غریب کلےان ےوجنا کے مثبت نتائج سامنے آئےں گے اور ہندوستانی معیشت اس قسم کے اقدام سے مضبوط ہوگی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی