ےونیورسٹی استاذ آسٹرےلےا کے پروگرام کے لےے مدعو



علی گڑھ : علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کے ہےریٹےج سےل کے کنوینر ڈاکٹر محمد فرحان فاضلی نے آسٹرےلےن انسٹی ٹےوٹ آف آرکیٹےکٹ، ساﺅتھ برسبےن کے اےک آن لائن پروگرام مےں لےکچر پےش کرتے ہوئے کہا کہ سرسےد انگلےنڈ کے آکسفورڈ اور کےمبرج ےونیورسٹی کے آرکی ٹےکچر سے بے حد متاثر تھے اور انہوںنے علی گڑھ مسلم ےونورسٹی کی عمارتوں مےں اسی فن تعمیر کو پےش نظر رکھا۔ ڈاکٹر فاضلی نے کہا کہ اے اےم ےو کا ہےریٹےج سےل ان عمارتوں کے تحفظ کے لےے کوشاں ہے اور تربےتی پروگرام اور ورکشاپ کے ذریعہ مےں لوگوں مےں بےداری پےدا کر رہا ہے۔
 اس لےکچر کی نظامت آسٹرےلےن ادارے کے نےشنل ممبرشپ پروگرام آفیسر مےڈلین جےنکنس نے کی۔
٭٭٭٭٭٭
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کے شعبہ ¿ معاشےات کے پروفےسر محمد عبد السلام شعبہ کے نئے سربراہ مقرر کئے گئے ہےں۔ ان کی تقرری تین سال کے لئے کی گئی ہے۔
 واضح ہو کہ پروفےسر عبد السلام وائس چانسلر دفتر مےں آفیسر آن اسپےشل ڈےوٹی کی حےثےت سے انتظامی خدمات انجام دے رہے ہےں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی