قانون فےکلٹی کے طلبہ کی ٹیم کی کامےابی

 



علی گڑھ : علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کی قانون فےکلٹی کے دو طلبہ عفیف خاں اور وارالیکا مےندی رتّا پر مبنی اےک ٹیم نے سوسائٹی فار ےنگ اےڈووکےٹس اےنڈ ریسرچرس اور انڈےن انسٹی ٹےوٹ آف آربٹرےشن اےنڈ میڈیئےشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ نےشنل آن لائن نِگوشی اےشن کمپٹیشن مےں سےمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اس کے علاوہ اس ٹیم نے بےسٹ نِگوشی اےٹنگ پےئر (ابتدائی راﺅنڈ)کا ٹائٹل بھی حاصل کےا جس مےں قانونی تعلیم کے مختلف اداروں سے۲۳ ٹیموں نے حصہ لےا تھا۔
 قانون فےکلٹی کے ڈین پروفےسر شکیل صمدانی نے ٹیم ممبروں کو ان کی کامےابی پر مبارکباد دےتے ہوئے کہا کہ کڑی محنت کا کوئی بدل نہیں ہوتا۔ انہوں نے ٹیم ممبران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی اس قسم کی مسابقتوں مےں حصہ لےا کرےں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی