جامعہ ملیہ اسلامیہ 24 ستمبر 2020 کو نرسری کلاس میں داخلے کے لئے ڈرا آف لاٹری کا پروگرام ہوگا منعقد


 

جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے مشیر فاطمہ نرسری اسکول میں نرسری کلاس میں داخلہ کے لئے ڈرا لاٹری کا انعقاد 24 ستمبر 2020 کو صبح 09.30 بجے جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول  کے ملٹی پر پز ہال میں کرے گی۔ .

 

جاری کووڈ 19 بحران کے پیش نظر اور عوامی اجتماع سے بچنے اور معاشرتی دوری کے مطلق اصولوں کو برقرار رکھنے نیز شفافیت کو یقینی بنانے ہوئے مستقل طور پر تشکیل دی جانے والی داخلہ کمیٹی اورلاٹری کے ذریعے منتخب کردہ دو والدین کے نمائندوں کی موجودگی میں منعقد کیا جائے گا۔ کورونا بحران کی وجہ سے اس موقع پرکسی کو بھی موجود رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تاہم ، والدین اپنی ویب روابط کے ذریعے قرعہ اندازی کی براہ راست نشریات دیکھ سکتے ہیں جو انہیں ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے  ارسال کیا جائے گا۔

 

منتخب امیدواروں کی فہرست جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ویب پورٹل www.jmi.ac.in پر اپ لوڈ کی جائے گی اور مزید ضروری کارروائی کے لئے متعلقہ بچوں کے والدین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی