پنشنرس فرضی فون کالس سے بچیں

 




چیف ٹریزرار(Chief Treasurer)جواہر بھون جناب سوتنتر کمار گپتا نے کہاکہ آدرش ٹریزری، جواہر بھون لکھنو ¿ سے پنشن حاصل کرنے والے تمام پنشن ہنڈرولوں کو مطلع کرایا ہے کہ جواہر بھون ٹریزری کے نام سے کسی بھی قسم کی کوئی بھی فون کال آتی ہے ، اور اس کال سے تنخواہپنشن سے متعلق اکاو ¿نٹ نمبر، پین نمبر، یادیگر کوئی اطلاع مانگی جاتی ہے یا کسی قسم کا لنک بھیج کر اسے کھولنے یا فارورڈ کرنے کےلئے کہا جاتا ہے،تو اس لنک کو نہ ہی کھولےں،اور نہ ہی اپنی تنخواہپنشن سے متعلق کوئی کسی قسم کی کوئی اطلاع دیں۔ جناب گپتا نے بتایاکہ جواہر بھون ٹریزری سے کسی بھی قسم کی کوئی کالمیسیج ارسال بھیجا نہیں جاتا ہے۔
جناب گپتا نے سبھی پنشن ہولڈروں کو ہوشیار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس طرح کے فرضی کالسمیسیج سے باخبر رہےں تاکہ پنشنروں کے ساتھ کسی قسم کا فراڈمالی نقصان نہ ہو سکے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی