اے ایم یو میں نئی تقرری


علی گڑھ:پروفیسر عامر بن صابر کو جے این میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے آرتھوپیڈک سرجری شعبہ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار تین سال ہوگی۔ اس کے علاوہ پروفیسر عمران سلیم (شعبہ ¿ کامرس) کو آئندہ ایک برس کے لئے ریزیڈنشیئل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) کا ڈائرکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔
 دوسری طرف ڈاکٹر محمد سہراب (آرکیٹیکچر سیکشن، یونیورسٹی پالی ٹیکنک) کو ایک سال کے لئے اے ایم یو گیس ایجنسی کا نیا ممبر انچارج بنایا گیا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی