حیدرآباد، 4 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ مینجمنٹ و کامرس کی جانب سے سید حامد محی الدین قادری ولد سید محمد قادری کو پی ایچ ڈی ڈگری کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”شعبہ ¿ ٹیلی کام میں استعدادی انتظامیہ - منتخبہ کمپنیوں کا جائزہ“ ، ڈاکٹر سید خواجہ صفی الدین، اسسٹنٹ پروفیسر کی نگرانی مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 25 اگست کو منعقد ہوا تھا۔ سید حامد محی الدین قادری اردو یونیورسٹی کے حیدرآباد پالی ٹیکنیک میں بحیثیت گیسٹ فیکلٹی خدمات انجام دے چکے ہیں۔