لکھنو
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع کوشامبی کے دیوی گنج چوراہا علاقہ میں ایک سڑک حادثہ میں لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آنجہانی کی روح کی تسکین کی دعا کرتے ہوئے متوفی کے سوگوار لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو مناسب علاج ومعالجہ کی ہدایت دی ہے۔
وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو مناسب علاج ومعالجہ کی ہدایت دی ہے۔