ہوم پروفیسر سیما حکیم کو بڑی کامیابی byMISBAH MASEEH FAROOQUI -دسمبر 10, 2020 0 علی گڑھ : علی گڑھ مسلم ےونیورسٹی کے شعبہ امراض نسواں کی پروفےسر سیما حکیم کو انٹرنل کمپلےنٹ کمیٹی کا پرےزائڈنگ آفیسر مقرر کےا گےا ہے۔ ان کی تقرری آئندہ تین سال کے لےے کی گئی ہے۔ Facebook Twitter