جما دی الآخر کا چاند ہو گیا
شیعہ چاند کمیٹی کے صدرمولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ29 جمادی الاول کو چاند کی تصدیق حا صل ہو گئی ہے۔لہٰذاکل15/جنوری2021 کوجمادی الآخر کی پہلی ہوگی اورشہا دت حضرت فاطمہ زہراؐ17جنوری اورولادت حضرت فاطمہ زہراؐ 03فروری ہے اس کے علا وہ دستر خوان امام حسنؑ 5فروری 2021کو ہے۔