مؤدی حکؤمت پر سنگین الزام

باره بنکی. حکومت کسانوں کے خون سے ہولی کھیل رہی ہے ، کسانوں کی تحریک میں اب تک تقریبا 300 کسان ہلاک ہوچکے ہیں. حکومت غیر سنجیدہ ہوگئی ہے ، مزکؤره خیالات کا اظهار آل انڈیا کسان سبھا کے ریاستی نائب صدر رندھیر سنگھ سمن نے بستی گاؤں میں هلک کسانؤں کے لے منعقد خراج عقیدت اجلاس سے خطاب کرتے کیا. انهؤں نے کہا کہ حکومت کسان مخالف ہے لیکن یہ تحریک گائوں سے گاؤں تک پھیل چکی ہے، حکؤمت کؤ یه تینؤں قوانین واپس لینے هی ہوں گے۔ اسں مؤقع پر کسان سبھا کے ضلع صدر ونئے کمار سنگھ نے کسانوں
کی تصویر پر گل ار چادر پؤشی کی اؤر کہا کہ کسان کسی قیمت پر دبنے والے نہیں ہیں. کسان سبھا کے نائب صدر پروین کمار نے کہا کہ حکومت زرعی شعبے کے تینوں قوانین کو ختم کرے اور اس ملک کی حفاظت کرے ، اگر کسان مزدور نہیں هؤں گے تو ملک نہیں رہے گا. کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ضلعی سکریٹری برج موہن ورما نے کہا کہ کسان تحریک کو پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے اور پارٹی کسی بھی قیمت پر اپنے پاؤں پیچھے نہیں ہٹاے گی۔ ا پارٹی کے سکریٹری شیو درشن ورما نے کہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو ، باره بنکی کا کسان بھی دہلی جائے گا۔ پرؤگرام کی صدارت چھتار سنگھ نے کی اور رام ولاس ورما نے کی۔ اس مؤقع پر نعیمش کمار سنگھ گیریش چندر ، رام نریش ، دلیپ سمیت سینکڑوں کسان رهنما موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی