تمام مسلمانوں سے مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کی اپیل
لکھنو¿۔ مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، امام عیدگاہ لکھنو¿مولانا خالد رشید فرنگی محلی قاضی شہر کی صدارت میں کمیٹی کے ارکان کی ایک اہم نشست ہوئی جس میں مولانا نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ۲۱اپریل۱۲۰۲ء بروزدوشنبہ کو رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کا اہتمام کریں۔چاند دیکھ کر حسب معمول قدیم کمیٹی کے صدر کو شہادتیں دیں یا اس سلسلے میں درج ذیل موبائل نمبروں پر رابطہ کریں :
94150-23970, 93359-29670, 94151-02947, 98393-13602, 98899-11119, 98391-32548, 7376952721, 9935719012, 9369941800