نامعلوم وجوہات سے لگی آگ، تین گھر جل کر خاک

*نامعلوم طریقہ سے لگی آگ،تین مکانات جل کر راکھ* موٹرسائیکل سمیت گھر میں رکھا سامان جل کر تباہ،گاؤں والوں کی مشقت سے آگ پر پایا قابو دریاباد،بارہ بنکی نامعلوم طریقہ سے اچانک آگ گئی جسمیں تقریبا تین مکانات جل کر راکھ ہو گئے ہیں گاؤں والوں کی مشقت سے آگ پر قابو پایا گیا۔ معاملہ دریاباد کوتوالی کے گرام پنچایت پہرو پور کٹولی کا ہے جہاں ہفتہ کے روز دوپہر قریب بارہ بجے نامعلوم طریقہ سے آگ لگ گئی آگ لگنے سے پورے گاؤں میں ہلچل مچ گئی اور لوگوں نے آگ پر قابو پانے کیلئے طرح طرح کی کوششیں کرنے لگے آگ پر جب تک قابو پایا تب تک آگ تین گھر اپنے آغوش میں لے کر راکھ کر دیا تھا آتشزدگی میں ایک موٹر سائیکل سمیت گھر میں رکھے ہوئے کپڑے،راشن وغیرہ جل کر تباہ ہو گیا ہےآتشزدگی میں ہوئے نقصان سے مذکورہ کنبہ کافی صدمے میں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی