.
واضح ہو کہ اس وقت وقت کووڈ کی ٹیکا کاری ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے. جس میں لوگوں کا پورا دن خراب ہو جاتا ہے. ایسے میں حکومتی ملازمین کے لیے کام کے ساتھ ٹیکہ لگوانا بڑا مسئلہ تھا. اس پریشانی کو مصطفی خان نے سمجھا اور چیف میڈیکل افسر سے گزارش کی کہ وکاس بھون میں ٹیکہ کاری کیمپ منعقد کرایا جائے. مصطفی خان کی گزارش پر وکاس بھون میں خصوصی کیمپ کا اہتمام ہوا. جس نے تمام ملازمین اور افسران نے ٹیکاکاری کاری کرائی اور مصطفی کی تعریف کی. انہوں نے کہا کہ ان کی وجہ سے کم وقت میں آسانی سے ٹیکاکاری ہوگی ہوگی اور ان کا کام بھی متاثر نہیں ہوا.
یا