اروند سنگھ گوپ کو سماجوادی شوریہ اعزاز
بارہ بنکی. سماجوادی پارٹی کے سینئیر لیڈر اور سابق ریاستی وزیر کو طالب علم رہنماؤں نے سماج وادی شوریہ اعزاز سے سرفراز کیا گیا. اعزاز کے تحت انہیں مہارانا پرتاپ سنگھ کا مجسمہ اور شال پیش کیے گئے۔
اس دوران لکھنؤ یونیورسٹی کے طالب علم رہنما انکت سنگھ بابو ، امن پرتاپ سنگھ ، آشوتوش سنگھ ، اکشے پرتاپ سنگھ ، رشب پرتاپ سنگھ شامل تھے۔
اس موقع پر سابق وزیر اروند سنگھ گوپ نے کہا کہ یہ سوشلسٹ طلبہ رہنما پوری ریاست میں سماج وادی شوریہ سماگم پروگرام کا اہتمام کر رہے ہیں. جس کا آغاز ضلع بارابانکی سے کیا گیا ہے ۔اس کے بعد دارالحکومت لکھنٶ میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ فی الوقت ہر ضلع میں کشتریہ راجپوت لیڈران کا اعزاز دینے کا
پروگرام چلایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر ضلعی صدر حافظ ایاز احمد ، اجے ورما ببلو ، حشمت علی گڈو ، نسیم کیرتی ، ہارون رین ، امیت سنگھ ، سنجے سنگھ ، وغیرہ
موجود تھے۔