بارہ بنکی میں سدبھاونا مشاعرے کا انعاد

بارہ بنکی: شہر کے سیول لئن واقع گاندھی بھون میں جمعہ کو اترپردیش اردو اکیڈمی کے اشتراک سے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت سدبھاونا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، مشاعرہ میں جوہر کانپوری واسف فاروقی اور رام پرکاش بیخود جیسے نامور شاعروں نے اپنے کلام پیش کیے، اس کے علاوہ قریبی اضلاع اور قرب و جوار کے قومی سطح کے کئی شعراء نے بھی مشاعرہ میں شرکت کی ۔ مشاعرے سے قبل شعراء کا بھی احترام کیا گیا۔
جدید تر اس سے پرانی