خمار کی شخصیت و شاعری پر سیمنار کا اہتمام

بارہ بنکی۔ ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں جمعرات کو مشہور شاعر شہنشاہ غزل خمار بارہ بنکوی کی 103 ویں یوم پیدائش جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر عمار میموریل اکیڈمی کی جانب سے کمار کی شاعری اور شخصیت کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا سمینار سے قبل خمار بارہ بنکوی کے ساتھ خمار میموریل اکیڈمی کے قیام میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مرحوم غیاث الدین قدوائی اور نواب بن کے سابق چیئرمین پیمرا چوہدری کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی گئی تینوں مجسمہ کی نقاب کشائی کے بعد سیمینار کا سلسلہ شروع ہوا جس میں مقررین نے ہمارے بارہ بنکوی کی شاعری ان کی شخصیت اور کارہائے نمایاں پر تفصیل سے روشنی ڈالی. سیمینار سے سابق ریاستی وزیر محمد سنگو نے بھی خطاب کیا انہوں نے اس موقع پر شاعر ادیبوں اور مصوروں کو سرکار کی جانب سے اعزاز کرنے کا مطالبہ کیا گیا. واضح رہے کہ خمار بارہ بنکوی کی شخصیت اور ان کی شاعری پر تفصیل سے روشنی ڈالنے والا ان کے ضلع میں اس قسم کا یہ پہلا پروگرام تھا جس کا مقصد خمار بارہ بنکوی کے پانچویں پہلوؤں کو سامنے لانا تھا. اور اپنے مقصد میں پروگرام کرنے لگ کافی حد تک کامیاب بھی رہے.
جدید تر اس سے پرانی