12 ربیع الاول کے جلوس میں ہو گیا بڑا حادثہ

بہرائچ نا بہرائچ۔باروغات کے جلوس میں ہائی وولٹیج کا کرنٹ آگیا کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی جلوس میں کرنٹ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی۔ 5 افراد کی ہلاکت پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ جلوس کی خوشی ایک ہی لمحے میں ماتم میں بدل گئی۔ نان پارہ کے علاقے مسوک پور کا واقعہ

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی