سیلابی ستم اور زندگی کی جنگ, دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی. پہاڑی اور میدانی علاقوں میں کئی دنوں کی بارش کے بعد دریاؤں میں طوفان دیکھنے کو مل رہا ہے. اس کی وجہ سے ریاست کے کئی اضلاع میں سیلاب کی صورتحال بنی ہوئی ہے جس سے روز مرہ کی زندگی کافی متاثر ہو رہی ہے. سیلاب کی وجہ سے دریا کے کنارے بسے لوگ کافی پریشان ہیں ان کے سامنے کئی طرح کی مشکلات پیش آ رہی ہیں. ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کی تحصیل سروری پور گاؤں سے ایک ایسی تصویر آئی ہے جس میں ایک شخص سیلاب کے پانی میں پھنسا ہوا ہے اور اپنی زندگی کی جدوجہد کر رہا ہے. بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص اپنے گاؤں سے نکل کر بندے پر جا رہا تھا اسی درمیان وہ شخص جو دریا کے تیز بہاؤ میں پھنس گیا. کافی دیر کی محنت اور مشقت کے بعد سے بچایا گیا جس سے اس کی جان بچ سکی. ویڈیو میں دیکھیں کس طرح اس شخص کا ریسکیو کیا گیا.

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی