بچپن ہی سے رہتا ہے قلبی امراض کا خترہ

بارہ بنکی۔ قلبی امراض کی شروعات بچپن اور جوانی کے دور سے ہی شروع ہو جاتی ہیں اس کے لئے ضروری ہے کہ انسان اپنے طرز عمل میں تبدیلی لاتے ہوئے متوازن زندگی گزارنے کی کوشش کریں. یہ کہنا ہے مشہور کارڈیالوجسٹ عاطف حسن کا عاطف حسن ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ملٹی کیئر کلینک کا افتتاح کرنے آئے تھے انہوں نے بتایا کہ جس طریقے سے اس دور میں کل بھی امراض میں اضافہ ہو رہا ہے اس میں بچے اور نوجوان بھی شامل ہیں. انہوں نے کہا کہ بچپن میں ہی فاسٹ فوڈ اور جنک فوڈ کھانے کی وجہ سے آج کے دور میں بچے قلبی امراض کا شکار ہو رہے ہیں. اس کے لیے ضروری ہے کہ لوگ اپنے طرز عمل کی زندگی میں بدلاؤ لائیں اور اپنے قلب کی صحت درست کرنے کے لئے ورزش کریں اور متوازن کھانا کھائیں. وہی مشہور ڈائجسٹ ڈاکٹر زرینہ فرحین میں لوگوں کو ڈائبٹیز کے ٹائم بیدار کیا.

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی