ربیع الثانی کا چاند نہیں ہوا ہے
شیعہ چاند کمیٹی کے صدرمولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ29 ربیع الاول کے چاند کی تصدیق حاصل نہیں ہوئی ہے ۔لہٰذاکل27؍اکتوبر2022 کوربیع اول کی30 تاریخ ہے اور28؍اکتوبر2022 کوربیع الثانی کی پہلی تاریخ ہوگی اور ولادت امام حسن عسکریؑ6؍نومبر2022کو ہے ۔