محسنہ قدوائی کی کتاب کا رسم اجرا

بارہ بنکی۔ ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں منگل کو سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کی سینئر لیڈر محسنہ قدوائی کی کتاب ہندوستانی سیاست اور میری زندگی کے انگریزی اور اردو اشو کا رسم اجرا کیا گیا. سوسائٹی فار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن سیوا کی جانب سے منعقد اس پروگرام میں سابق رکن پارلیمان پیر بنیا مولانا خالد رشید فرنگی محلی رانا شرما اور امیر حیدر جیسی ہستیوں نے شرکت کی. اور محسنہ قدوائی کی کتاب پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا. محسنہ قدوائی نے اس موقعے پر بتایا کہ ان کی کتاب سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی کے اردگرد گھومتی ہیں. ان کے اندرا گاندھی کے ساتھ کس قسم کے تعلقات تھے انہوں نے اس کتاب میں اس کی تفصیل بیان کی ہے. وہی اپنے خطاب کے دوران محسنہ قدوائی نے ملک کے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا. انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ ملک کی ساجھا وراثت کو بچانے کے لیے وہ گیا اے.
جدید تر اس سے پرانی