لیچ تھءریپی جوڑوں کے امراض میں نہایت مفید ہو سکتی ہے

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں یونانی اسکالر ایسوسی ایشن کی جانب سے ارسال علق یعنی لیچ تھیریپی کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا. سیمینار میں تمام مقررین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا. اس موقع پر بھوپال سے آئے ڈاکٹر ایس ایم آئی ڈیدی نے بتایا کی لیڈیچ تھیریپی دنیا کی قدیم ترین تھیریپی ہے اور اس پر کئی ملکوں میں تحقیق ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لیچ تھیریپی مختلف امراض میں فائدہ مند ہوسکتی ہے. لیکن سب سے زیادہ اس کا فائدہ جوڑوں کے امراض میں ہوتا ہے. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کا کوئی زیادہ سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا ہے اگر اسے ماہرین کی دیکھ میں کیا جائے تو.
جدید تر اس سے پرانی